یو این ایف پی اے رپورٹ کے مطابق پاکستان کی آبادی 25 کروڑ 72 لاکھ تک پہنچ گئی، ایک تہائی آبادی 10 سے 24 سال کے نوجوانوں پر مشتمل ہے۔