مرکزی جامع مسجد قباء ڈھوک حسو راولپنڈی میں درسگاہِ صفہ کے زیرِ اہتمام 9 حفاظِ قرآن کی دستاربندی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔