کمیشن برائے اعلیٰ تعلیم نے تحصیل سطح پر ذیلی کیمپس کے قیام اور آپریشن پر فوری پابندی لگا دی، سفارشات معطل اور ڈگریوں کی توثیق روک دی گئی