اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیشی اسپیکر حافظ الدین احمد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں استقبال کیا، ملاقات میں پارلیمانی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔