میاں عمران مسعود نے وفاق اور صوبوں پر مشترکہ بنیادی نصاب پر اتفاق اور نفاذ کے لیے اپریل 2028 تک مرحلہ وار تیاری کی ضرورت پر زور دیا۔