راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے مطابق میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2026 میں شفافیت کے لیے مانیٹرنگ جاری ہے، اٹک میں ایک امیدوار نقل کرتے پکڑا گیا۔