سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کراچی کے سندھ سروسز اسپتال میں جراحی آلات اور ضروری طبی سامان فراہم کیا، تقریب میں ڈاکٹرز، انتظامیہ اور میڈیا نمائندگان شریک ہوئے۔