پاکستان اور مالدیپ نے تجارتی و اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، کاروباری روابط اور مشترکہ منصوبوں پر اتفاق کیا گیا۔