پی ایم ڈی سی کا بڑا ریلیف میڈیکل و ڈینٹل پوسٹ گریجویٹ طلبہ / ڈگری ھولڈرز کے لیے اہم اعلان

newsdesk
2 Min Read
پاکستانی طبی و دندان سازی کونسل نے ایک اہم فیصلہ کر کے یکم جنوری سے قبل داخلہ لینے والے پوسٹ گریجویٹ طلبہ کے اندراج میں آسانی فراہم کی۔ اہل امیدوار اپنا اندراج مکمل کریں۔

پی ایم ڈی سی کا بڑا ریلیف میڈیکل و ڈینٹل پوسٹ گریجویٹ طلبہ / ڈگری ھولڈرز کے لیے اہم اعلان

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے 16 جنوری 2023 سے قبل داخلہ لینے والے میڈیکل اور ڈینٹل پوسٹ گریجویٹ طلبہ اور ڈگری ہولڈرز کے لیے اہم ریلیف کا اعلان کر دیا ہے۔

پی ایم ڈی سی کونسل نے 7 جنوری 2026 کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایسے تمام طلبہ جو 16 جنوری 2023 تک داخلہ لینے والے یا ڈگری مکمل کرنے والے طلبہ اور ڈگری ھولڈرز ہوں ان کو پی ایم ڈی سی ڈگری ایوارڈ ہونے کے بعد رجسٹر کرے گی۔

جو
MS، MD، MDS، MPhil، PhD، FCPS، MCPS اور مختلف ڈپلومہ پروگرامز، جو پاکستانی جامعات، اداروں اور کالج اف فزیشن اینڈ سرجنز (سی پی اس پی سے حاصل کیے گئے ہوں۔

تاہم 16 جنوری 2023 کے بعد داخلہ لینے والے طلبہ اور ڈگری ھولڈرز کے لیے لازم ہوگا کہ ان کا ڈگری جاری کرنے والا ادارہ پی ایم ڈی سی سے منظور شدہ ہو اور اس کا تربیتی مرکز PM&DC ایکٹ 2022 کی دفعہ 25 کے تحت تسلیم شدہ ہو

پی ایم ڈی سی نے اہل امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ رجسٹریشن کے لیے متعلقہ طریقہ کار کے مطابق رجسٹریشن کے لیۓ کارروائی مکمل کریں

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے