39.1 C
Islamabad
پیر, جولائی 22, 2024

ضرور پڑھنا

تبصرے

الرئيسيةحالات حاضرہانصاف لائیرز فورم راولپنڈی کی سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے...

انصاف لائیرز فورم راولپنڈی کی سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

  1. انصاف لائیرز فورم
  1. راولپنڈی
  1. سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے .اور حکومت پنجاب اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وقوعہ کا باریکی سے جائزہ لے کر پکڑے جانے والے ملزم کے پیچھے بیھٹے اصل مجرموں تک پہنچ کر قرار واقعی سزا دی جائے. عمران خان پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے اور عمران خان پر حملہ کرنے والے ملک دشمن ہیں.. ملک دشمنوں کو عبرت کا نشان بنا یا جائے. انصاف لائیرز فورم راولپنڈی کے تمام ممبران کل بروز جمعہ اپنے لیڈر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے
  1. لیے مظاہرہ کریں گے.

ضرور پڑھنا

LEAVE A REPLY

براہ کرم اپنا تبصرہ درج کریں۔
من فضلك ادخل اسمك هنا