26.6 C
Islamabad
جمعہ, ستمبر 6, 2024

ضرور پڑھنا

تبصرے

الرئيسيةحالات حاضرہانصاف لائیرزفورم کا لانگ مارچ کےحوالےسےاجلاس،عمران خان کےشانہ بشانہ کھڑے رہنےکاعزم

انصاف لائیرزفورم کا لانگ مارچ کےحوالےسےاجلاس،عمران خان کےشانہ بشانہ کھڑے رہنےکاعزم

انصاف لائیرزفورم کی جانب سےشانداراستقبال کے لیئےاستقبالیہ کیمپ کی تیاریاں شروع

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)انصاف لائیرز فورم راولپنڈی کا اجلاس 2 نومبر قائد اعظم ہال راولپنڈی میں منعقد ہوا .اجلاس کی صدارت بانی  آئی ایل ایف راولپنڈی جناب  کرنل سجاد اختر ملک ایڈووکیٹ نے کی . اجلاس میں نوجوان وکلاء اور خصوصاً خواتین وکلاء نے بڑی تعداد میں شرکت کی .

اجلاس میں شرکاء نے مختلف ڈیپارٹمنٹ میں نئے تعینات ہونے والے لیگل ایڈوائزر کو مبارکباد دی اس حوالے سے

  

خصوصی طور پر سید سہیل مکرم گردیزی کی کاوشوںکوسراہا گیا اورنوجوان وکلاء نے انکی لیڈرشپ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا.

اجلاس میں صدرمجلس اورشرکاء نے لانگ مارچ کےحوالے سے حکمت عملی طے کرتے ہوئے کہا کہہ وکلاء نہ صرف پاکستان تحریک انصاف کو قانونی معاونت فراہم کریں گے بلکہ اپنے لیڈر عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ساتھ دینے  کا ارادہ  کیا  اور اس عزم کا آعادہ کیا گیا  کہہ آئی ایل ایف راولپنڈی کے وکلاء اپنے لیڈر کا بھرپور اور شاندار استقبال کریں گےاور اس حوالے سے بہت جلد ایک استقبالیہ کیمپ بھی لگایاجائےگا

ضرور پڑھنا

LEAVE A REPLY

براہ کرم اپنا تبصرہ درج کریں۔
من فضلك ادخل اسمك هنا