25.5 C
Islamabad
اتوار, ستمبر 8, 2024

ضرور پڑھنا

تبصرے

الرئيسيةحالات حاضرہراولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نےمیٹرک اور انٹر کیلئے سالانہ...

راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نےمیٹرک اور انٹر کیلئے سالانہ امتحانات2022 کاشیڈول جاری

  1. راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نےمیٹرک اور انٹر کیلئے سالانہ امتحانات2022 کاشیڈول جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق

    پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت سالانہ امتحانات کاشیڈول جاری کردیا جس کے تحت میٹرک کے امتحانات کا آغاز10 مئی اور نہم کے امتحانات 26 مئی سے شروع ہونگے۔ انٹر پارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز18 جون اور پارٹ ون کے امتحانات 4 جولائی سے ہونگے۔ انٹرپارٹ ون/ٹو کے سالانہ امتحان 2022 کے داخلے سنگل فیس کیساتھ 31 مارچ تک جمع کروائے جا سکیں گے۔ میٹرک سالانہ امتحان کے داخلے 22 مارچ سے بند ہوچکے ہیں۔ امتحانات کیلئے حتمی ڈیٹ شیٹ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز خودسے جاری کریں گے۔

ضرور پڑھنا

LEAVE A REPLY

براہ کرم اپنا تبصرہ درج کریں۔
من فضلك ادخل اسمك هنا