وزارت خارجہ کی جانب سے ٹرینیڈاڈ اورٹوابیگو کو یوم آزادی کی مبارکباد

newsdesk
1 Min Read

وزارت خارجہ اسلام آباد نے جمہوریہ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے یوم آزادی کے موقع پر اس کے عوام اور حکومت کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون کے فروغ کی خواہش رکھتا ہے۔ اس موقع پر پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کو نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے