قائمہ کمیٹی نے ایم ڈی کیٹ ۲۰۲۵ کے شفاف انعقاد پر کونسل کی تعریف کی، الگ صوبائی پرچوں اور قومی سوال بینک کو کامیابی قرار دیا گیا