اسلام آباد میں سٹرائیو فاؤنڈیشن کے اجلاس میں اسپائنل مسکولر اٹروفی کے ایمرجنسی مینجمنٹ اور علاج تک رسائی کے لیے حکمتِ عملی پر اتفاق