اسلام آباد میں سیمینار میں چیئرمین سینیٹ نے چھاتی کے سرطان، ذہنی صحت اور قومی کینسر رجسٹری کے قیام پر زور دیا۔