راولپنڈی میں ایس ایچ او پیرودھائی علی ہمدانی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کاروائی میں پانچ ہزار گڈے اور پانچ سو ڈوریں برآمد کر کے مقدمات درج کیے۔