انسپکٹر جنرل موٹروے پولیس نے ایم ون، ایم ٹو اور ایم چودہ کے ڈیوٹی پوائنٹس کا معائنہ کیا اور فیلڈ ڈیوٹی کی بہتری کے لیے ہدایات دیں۔