چوہدری ریاض کی رہائش گاہ پر سیاسی و سماجی شخصیات نے ملکی صورتحال، عوامی مسائل اور جمہوری استحکام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔