پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر غیر قانونی، نفرت انگیز یا گمراہ کن مواد سے اجتناب اور فوری ہٹانے کی ہدایت دی، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ممکن ہے