ڈاکٹر سمیرا شمس نے فرانس کے سفیر کی دعوت پر فرانکو-جرمن انسانی حقوق انعام کی تقریب میں شرکت کی اور اقلیتی حقوق کے تحفظ پر زور دیا