تجارتی تنظیم کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کراچی جم خانہ انتخابات میں اکبر اقبال پوری گروپ کی بھرپور حمایت اور اراکین سے تعاون کی اپیل کی۔