ضلعی تعلیمی اتھارٹی راولپنڈی نے اساتذہ، طلبہ اور مقامی کمیونٹی کے ساتھ فنڈز جمع کر کے راشن، کپڑے اور بسترے سیلاب متاثرین تک پہنچائے۔