ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے ۲۷ اکتوبر یوم سیاہ کشمیر پر کشمیریوں کی قربانیوں اور حق خودارادیت کے لیے پیپلز پارٹی کے موقف کی تجدید کی۔