پولیو کے عالمی دن کے موقع پر پولیو ورکرز کی خدمات کو سراہا گیا، شیلڈز اور انعامات تقسیم کئے گئے اور متعدد نمائندگان نے خطاب کیا۔