چیف ٹریفک آفیسر نے راولپنڈی میں ٹریفک انتظامات بہتر بنانے، شہری سہولت اور شائستگی کو اولین ترجیح بنانے کی ہدایات جاری کیں