سید ذیشان علی شاہ نقوی نے کہا کہ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نوجوانوں کی بااختیاری اولین ترجیح ہے اور اس کے لیے بڑی سرمایہ کاری جاری ہے