گورنر فیصل کریم کنڈی نے نیشنل پریس کلب پر اسلام آباد پولیس کے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے متاثرہ صحافیوں کے لیے انصاف اور معاوضے کا مطالبہ کیا۔