اسلام آباد میں پاکستانی کینیڈین تاجر محمد علی نے پیر عمران احمد شاہ سے ملاقات میں پاکستان کینیڈا تجارت کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا