الیکشن کمیشن پاکستان نے پاسبان وطن کو سیاسی جماعت کے طور پر رجسٹر کر دیا، قیادت نے بنیادی اصلاحات اور عوامی مسائل کے حل کا عزم ظاہر کیا۔