وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ اور گوگل وفد نے ہری پور میں کروم بُک اسمبلی لائن کا معائنہ کیا، مقامی مینوفیکچرنگ اور روزگار کو فروغ دیا جائے گا