حکومت اور صنعتی رہنماؤں نے آڑان پاکستان کے تحت ایم او یو پر دستخط کئے، برآمدی نمو اور پبلک پرائیوٹ شراکت کے ذریعے اقتصادی اہداف حاصل کیے جائیں گے