ملاقات میں باہمی سرمایہ کاری اور تجارتی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی، سعودی وفد نے پنجاب کے سرمایہ کاری ماحول پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا