اسلام آباد میں مقامی رہنماؤں اور شہریوں نے شاہ اللہ دتہ ہاؤس میں سید ذیشان نقوی کو یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔