وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات کی، پی ایس ڈی پی گرانٹ، ہاؤسنگ کوٹہ اور ہیلتھ انشورنس پر بات ہوئی