وفاقی وزیر نے لاہور میں تاجروں سے خطاب میں برآمدات کی ترقی، کسانوں کی سہولت اور بیرونی منڈیوں میں توسیع کے عزم کا اظہار کیا