برطانوی تعاون سے چلنے والے سییڈ پروگرام کے کامیاب اختتام پر پشاور میں اختتامی تقریب منعقد، صوبائی وزیر اور برطانوی ہائی کمشنر نے شرکت کی۔