خویندو کور کے وفد نے خیبرپختونخوا کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سے ملاقات میں خواتین کی بااختیاری اور صنفی تشدد کے خاتمے پر تعاون کا اعادہ کیا۔