نادرا ریجنل ہیڈآفس اسلام آباد کی جانب سے دیہی خواتین کے عالمی دن پر آگاہی مہم، اسکول سیشنز اور موبائل رجسٹریشن وینز کا اہتمام۔