نادرا کی نئی پالیسیاں وفات کے اندراج میں چھ گنا اضافہ لائیں، فیس ختم، بایومیٹرک تصدیق لازم اور پاک آئی ڈی ایپ سے سہولت فراہم کی گئی۔