مسلم ہینڈز نے اسلام آباد میں مشاورتی کونسل اجلاس منعقد کیا جہاں ماہر اساتذہ و تعلیمی رہنماؤں نے معیارِ تعلیم اور حلِ مسائل پر گفتگو کی۔