عباسیہ ویلفیئر فانڈیشن کی قیادت نے کنزہ ممتاز عباسی کو ایف بی آر میں تعیناتی پر سکیم تھری میں ان کے گھر پہنچ کر مبارکباد دی۔