اسلام آباد میں ڈاکٹر ابرار نے مسلم ہینڈز کے اسکول اور ہیڈ آفس کا جائزہ لیا اور عالمی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔