یونین کونسل دریاگلی کی طوبیٰ عباسی نے مصنوعی ذہانت میں نمایاں خدمات انجام دے کر بین الاقوامی سراہا پائی، مقامی سطح پر فخر کا باعث بن گئیں۔