اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور کی کرسمس تقریب، وفاقی وزیر سردار محمد یوسف اور وزیر مملکت کھیئل داس کی شرکت اور مسیحی برادری میں تحائف کی تقسیم۔