محکمہ اصلاح آبپاشی کے تحت کھال منیجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا، ممبران کی شرکت اور منصوبے کی تکمیل میں اہم کردار ادا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا گیا۔