زہرہ ودود فاطمی نے وفاقی وزیرِ قومی صحت سے ملاقات میں ویکسین مہمات اور عوام میں صحت کا شعور بڑھانے پر مؤثر حکمتِ عملی پر بات چیت کی