مسٹر شنید قریشی نے وفاقی وزیر صحت کو ماڈل نرسنگ انسٹیٹیوٹ میں جدید نصاب، تربیت یافتہ فیکلٹی اور سہولیات پر تفصیلی بریفنگ دی۔