وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی صدارت میں کمیٹی نے سیلاب زدہ کاشتکاروں کے فوری ریلیف اور کینولا بیج کی تیز فراہمی کی ہدایت کی۔