وفاقی وزیر نے سعودی حکام سے آبادی کے تناسب سے حج کوٹہ دو لاکھ تیس ہزار تک بڑھانے، روٹ ٹو مکہ توسیع اور تربیتی اصلاحات کا اعلان کیا